Skip to main content

A Beautiful Story

 ایک خوبصورت تحریر


کہتے ھیں کہ شادی کے بعد عورت کا چہرہ اور جسمانی حالت بتاتی ھے کہ اُس کے شوھر نے اُسے کس حال میں رکھا ھوا ھے۔

 وہ عورتیں کبھی بوڑھی نہیں ھوتیں جن کے شوھر اُن پر جان چھڑکتے ھیں۔

 شادی سے قبل لڑکی مناسب شکل صورت کی ھوتی ھے جو پہن اُوڑھ کر اچھا لگتی ھے۔


مگر شادی کے بعد شوھر کی توجہ، محبت اور عزت عورت کے چہرے کو ایسا نکھارتی ھے

کہ وہ مزید خوبصورت ھوتی چلی جاتی ھے۔

شادی کے دس بیس سال بیت جانے کے بعد بھی عورت خوبصورت اور کم عمر لگ سکتی ھے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں اور زوجین کی قسمت پر رشک کرتے نہ تھکیں۔


لوگ ھمیشہ عورت کو الزام دیتے ھیں کہ وہ اپنا خیال نہیں رکھتی جس کا شوھر ھی اُسے عزت و اھمیت نہ دیتا ھو تو وہ بھلا کس کے لیے سجے سنورے۔


کہتے ھیں کہ عورت کو تم جیسا کہو گے وہ ویسی ھی بنتی چلی جائے گی،

 اُسے بدصورت اور پھوھڑ کہو گے تو وھی بنتی جائے گی اور اگر اُسے خوبصورت اور سلیقہ مند کہو گے تو وہ خودبخود ویسی ھی بنتی چلی جائے گی۔


● رسول کریم ؐ نے فرماتے ھیں:

” نیک اور بلند مرتبہ لوگ اپنی بیویوں کی عزت کرتے ھیں اور پست ذھنیت اور نیچ لوگ اُن کی توھین کرتے ھیں


● رسول کریم ؐ فرماتے ھیں:

” تم میں سب سے بہتر شخص وہ ھے جو اپنی عورت کے ساتھ سب سے بہتر سلوک کرے۔“


● ڈاکٹر علی شریعتی کہتے ھیں کہ

ﻋﻮﺭﺕ ﺍگر پرﻧﺪﮮ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ میں ﺧﻠﻖ ھوتی ﺗﻮ ﺿﺮﻭﺭ ”ﻣﻮﺭ“ ھوتی۔ ﺍگر چوپائے ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ میں ﺧﻠﻖ ﮐﯽ ﺟﺎتی ﺗﻮ ﺿﺮﻭﺭ ”ھرﻥ“ ھوتی۔ ﺍگر ﮐﯿﮍﮮ مکوﮌﮮ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ میں ﺧﻠﻖ ﮐﯽ ﺟﺎتی ﺗﻮ ﺿﺮﻭﺭ ”تتلی“ ھوتی۔ لیکن ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺧﻠﻖ ھوئی ﺗﺎ ﮐﮧ ﻣﺎﮞ، بہن ﺍﻭﺭ ﻋﺸﻖ(بیوی) بنے۔


ﻋﻮﺭﺕ ﺍتنی عظیم ھﮯ۔

 ﺍﺷﺮﻑ ﺍﻟﻤﺨﻠﻮق  ھﮯ

 ﺍِﺱ ﺣﺪ تک ﻧﺎﺯﮎ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﮧ ﺍﮎ پھوﻝ ﺍُسے ﺭﺍضی ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺵ ﮐﺭ ﺩیتا ھﮯ

ﺍﻭﺭ

ﺍِﮎ ﻟﻔﻆ ﺍُسے ﻣﺎﺭ ﺩیتا ھﮯ


ﺗﻮ ﺑﺲ ﺍﮮ ﻣﺮﺩﻭﮞ خیاﻝ ﺭکھو ﻋﻮﺭﺕ تمھاﺭﮮ ﺩﻝ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﺑﻨﺎئی گئی ھﮯ ﺗﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺍپنے ﺩﻝ میں ﺍُس کو جگہ ﺩﻭ۔


ﺗﻌﺠﺐ ﺁﻭﺭ ھﮯ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﺍپنے بچپن ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﺮکت ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮭﻮلتی ھﮯ۔

ﺍﭘﻨﯽ ﺟﻮﺍنی ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮھر کا ﺍیماﻥ کاﻣﻞ کرتی ھﮯ

ﺍﻭﺭ 

ﺟﺐ ﻣﺎﮞ بنتی ھﮯ ﺗﻮ ﺟﻨﺖ ﺍﺱ کے ﻗﺪﻣﻮﮞ تلے ھﻮﺗﯽ ھﮯ

ﻋﻮﺭﺕ جس روپ میں بھی آپ ﮐﯽ زندگی میں شامل ھے اس کی ﻗﺪﺭ کرﻭ_!!!

Comments

Popular posts from this blog

انکشاف: جن ممالک میں کرونا کیوجہ سے زیادہ اموات ھوئی انکا طرز خوراک کیا تھا.

رائٹر کا نام معلوم نہیں ہے انکشاف: جن ممالک میں کرونا کیوجہ سے زیادہ اموات ھوئی انکا طرز خوراک کیا تھا.  چند سال پہلے کی بات ہے میں دبئی میں ہنگری یورپ کی ایک کمپنی میں کام کرتا تھا ، وہاں میرے ساتھ ہنگری کا ایک انجنئیر میرا کولیگ تھا ، اُس کے ساتھ میری کافی بات چیت تھی ، ایک دن ہم لوگ پیکٹ والی لسی پی رہے تھے ، جسے وہاں مقامی زبان میں لبن بولتے ہیں ، میں نے اسکو بولا کہ یہ لسی ہم گھر میں بناتے ہیں ، وہ بڑا حیران ہوا، بولا کیسے ، میں نے اسے کہا کہ ہم لوگ دہی سے لسی اور مکھن نکالتے ہیں ، وہ اور بھی حیران ہو گیا ، کہنے لگا یہ کیسے ممکن ہے ، میں نے بولا ہم گائے کا دودھ نکال کر اسکا دہی بناتے ہیں ، پھر صبح مشین میں ڈال کر مکھن اور لسی الگ الگ کر لیتے ہیں ، یہ ہاتھ سے بھی بنا سکتے ہیں ، وہ اتنا حیران ہوا جیسے میں کسی تیسری دنیا کی بات کر رہا، ہوں ، کہتا یہ باتیں میری دادی سنایا کرتی تھیں ، کہنے لگا میری بات لکھ لو تم لوگ بھی کچھ سالوں تک آرگینک چیزوں سے محروم ہونے والے ہو ، میں بولا کیسے ، کہتا ، ہنگری میں بھی ایسے ہوا کرتا تھا ، پھر ساری معیشت یہودیوں کے ہاتھ میں آ گئی ، انتظامی معاملات بھ

Heart Disease

Heart disease Heart disease can be prevented if you eat the right food in the right way. The super foods you will find on this list will help boost the health of your cardiovascular system among many other benefits! They can be sourced in a natural way as well. Studies say that you can prevent issues like obesity, diabetes, and clogged arteries with a healthier diet. Check out these items that will give your heart the boost it needs. Oranges: Don’t you think oranges are the best thirst-quenchers ever? Aside from that, they offer plenty of vitamin C, fiber, pectin, potassium, and nutrients. They will flush out sodium, neutralize dangerous proteins, and reduce blood pressure. This way, you can ward off heart failure and heart scar tissue development.
  حکومت کرپٹوکرنسی کاروبار کی اجازت دینے کو تیار 5جی ٹیکنالوجی کی لانچنگ سے متعلق بھی بڑا اعلان کردیا   کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی، ٹیلی کام سید امین الحق نے کہا ہے کہ حکومت دسمبر 2022ء تک پاکستان میں 5جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لیے کوشاں ہے اور اس سلسلے میں کام تیزی سے جاری ہے۔حکومت پاکستان میں کرپٹوکرنسی کی اجازت دینے کو بھی تیار ہے اور اس مقصد کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور وفاقی بورڈ برائے ریونیو (ایف بی آر) سے ملک میں کرپٹوکرنسی کی تجارت کو محفوظ بنانے کے لیے قانونی لحاظ سے مدد لے رہے ہیں۔پے پال کے پاکستان میں خدمات فراہمی سے انکار کے بعد دیگر ڈیجیٹل پیمنٹ سولیوشنز پر کام کر رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے پاکستان ملائیشیا فرینڈشپ ایسوسی ایشن (پی ایم ایف اے) کی دوسری '' پذیرائی ایوارڈز 2020'' تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ملائیشیا کے قونصل جنرل خیرالنظران عبدالرحمان، پاکستان ملائیشیا فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے صدر شاہد جاوید قریشی، سینیٹر حسیب خان، مجید عزیز و دیگر بھی موجود تھے۔وفاقی وزیر امین الحق نے بطور مہمانِ خصوصی تقریب س