Skip to main content

 

حکومت کرپٹوکرنسی کاروبار کی اجازت دینے کو تیار 5جی ٹیکنالوجی کی لانچنگ سے متعلق بھی بڑا اعلان کردیا

 

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی، ٹیلی کام سید امین الحق نے کہا ہے کہ حکومت دسمبر 2022ء تک پاکستان میں 5جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لیے کوشاں ہے اور اس سلسلے میں کام تیزی سے جاری ہے۔حکومت پاکستان میں کرپٹوکرنسی کی اجازت دینے کو بھی تیار ہے اور اس مقصد کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور وفاقی بورڈ برائے ریونیو (ایف بی آر) سے ملک میں کرپٹوکرنسی کی تجارت کو محفوظ بنانے کے لیے قانونی لحاظ سے مدد لے رہے ہیں۔پے پال کے پاکستان میں خدمات فراہمی سے انکار کے بعد دیگر ڈیجیٹل پیمنٹ سولیوشنز پر کام کر رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے پاکستان ملائیشیا فرینڈشپ ایسوسی ایشن (پی ایم ایف اے) کی دوسری '' پذیرائی ایوارڈز 2020'' تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ملائیشیا کے قونصل جنرل خیرالنظران عبدالرحمان، پاکستان ملائیشیا فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے صدر شاہد جاوید قریشی، سینیٹر حسیب خان، مجید عزیز و دیگر بھی موجود تھے۔وفاقی وزیر امین الحق نے بطور مہمانِ خصوصی تقریب سے خطاب میں کہا کہ وزارتِ آئی ٹی اینڈ ٹیل

The government has also announced the launch of 5G technology ready to allow cryptocurrency business

KARACHI: Federal Minister for IT, Telecom Syed Amin-ul-Haq has said that the government is working to introduce 5G technology in Pakistan by December 2022 and work in this regard is in full swing. It is also ready to allow and for this purpose is seeking legal assistance from the State Bank of Pakistan and the Federal Board of Revenue (FBR) to secure the cryptocurrency trade in the country. PayPal Services in Pakistan Others are working on digital payment solutions after refusing to supply. He said this while addressing the second "Reception Awards 2020" of Pakistan-Malaysia Friendship Association (PMFA) and talking to the media. Consul General of Malaysia Khairul Nazran Abdul Rehman, President Pakistan-Malaysia Friendship Association Shahid Javed Qureshi, Senator Haseeb Khan, Majeed Aziz and others were also present on the occasion. And tell

+
Community Verified icon

Comments

Popular posts from this blog

https://www.fiverr.com/sultanali2003?up_rollout=true https://www.fiverr.com/sultanali2003?up_rollout=true  

A beautiful story

  "A good anecdote"

ملاوٹ کے بانی انگریز ہی ہیں

 ملاوٹ کے بانی انگریز ہی ہیں     ✍️ مسلمان بے چارہ زیادہ سے زیادہ کیا ملاوٹ کرلے گا۔۔  🥱مرچ میں برادہ پیس لے گا۔۔  🥱دودھ میں پانی ڈال لے گا۔۔  🥱چائے کی پتی میں چنےکےچھلکے پیس لے گا       بس اس سے زیادہ ان کی ہمت نہیں ۔۔۔ آپ یقین کریں برصغیر پاک و ہند کے لوگ ملاوٹ کے مفہوم ہی سے ناآشنا تھے۔ گھروں میں خاللص دیسی گھی، بغیر کیمکل ملا گڑ،  پیلی شکر، خالص لسی،         خالص دُودھ، خالص مکھن، آگن میں پلی دیسی مرغیاں، دیسی انڈے، بغیر ٹیکے لگے صحت مند بکرے، دنبے وغیرہ کا گوشت عام طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔۔ نہانے کے لیے کالا صابن ہوتا تھا۔۔ برتن دھونے کے لیے مٹی، ریت اور کالا صابن استعمال ہوتا تھا۔۔  *بس یہی برصغیر پاک و ہند کا حقیقی چہرہ تھا۔۔ یہی یہاں کا معیار تھا اور یہی عام رواج بھی۔۔ *پھر بھوکے ننگے، لالچی، چور ذہن اور دو نمبر انگریز👨‍🌾 👨‍🌾 ہندوستان میں کاروبار کے بہانے گُھس آئے۔ تب "مصنوعات" کا رواج نکلا. "مصنوعات" کیا تھیں۔ " ساری مصنوعی" چیزیں. اور دونمبر انسانی تخلیق۔ اور اس کو ایسٹ انڈیا ک...