انوکھاسپاہی
ای یو ڈس انفو لیب کی مکمل رپورٹ اور رپورٹ سمری اپلوڈ کر دی ہے. رپورٹ ذیل میں دیئے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں بس کوشش اتنی کرنی ہے کہ الیکٹرانک میڈیا کے منہ پہ کالک ملتے ہوئے سوشل میڈیا نے اسے پوری دنیا میں وائرل کرنا ہے. میری کوشش ہے کہ اس پہ آج کل میں لائیو آ کر بات کروں اور اسکے اہم پوائنٹس بھی شئیر کرسکوں.
اس رپورٹ کو لیکر انڈیا میں رونا دھونا شروع ہو چکا ہے کہ ای یو ڈس انفو پاکستان کی پراکسی ہے 😁 جبکہ دلچسپی کی بات یہ ہے کہ اس پہ انڈیا کو اندرونی طور پہ تنقید کا سامنا ہے. ایسے میں ہمارا الیکٹرانک میڈیا جو پہلے ہی بھارت کا کھاتا ہے اس پہ بات نہیں کرے گا لیکن سوشل میڈیا اس پہ کہرام مچا سکتا ہے اس لیے بسم اللہ کریں.
اگر لکھ نہیں سکتے تو کوئی ایشو نہیں، کسی ایپ کے ذریعے اس پی ڈی ایف کو امیج میں کنورٹ کریں اور وہی امیجز شئیر کردیں. شکریہ
https://drive.google.com/drive/folders/14qDjwKkWyXlcOCB-QXHGuE8ZwUfz8eUi?usp=sharing
#انوکھاسپاہی
Comments
Post a Comment