Skip to main content

PAKISTAN CYBER WING


*⚔️🇵🇰PAKISTAN CYBER WING*🇵🇰⚔️

پاکستانی نوسرباز نے ارطغرل غازی کو چونا لگا دیا میاں کاشف اینجن التان کے پانچ لاکھ ڈالرز لے اڑا
اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )ترکی کے معروف اداکار اینجن التان کو پاکستانی شہری کاشف نے پانچ لاکھ ڈالرز کا چونا لگا دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اینجن التان کو دراصل ایک نجی کمپنی کی طرف سے برانڈ ایمبیسیڈر بنانے کے لیے بلایا گیا تھا جس کے لیے ان سے دس
لاکھ ڈالرز کا معاہدہ کیا گیا تھا۔انہیں ایڈوانس میں پانچ لاکھ ڈالرز کی ادائیگی کی گئی جس کے بعد انہوں نے پاکستان آنے کا اعلان کیا اور باقی رقم پاکستان میں آنے پر دینے کا وعدہ کیا گیا۔سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے اس شہری کاشف نے اینجن التان کو کہا کہ پارٹی کی طرف سے پانچ لاکھ ڈالر کا چیک آچکا ہے ۔ آپ ترکی پہنچیں تو چند دنوں میں آپ کو پیسے مل جائیں گے لیکن جب انگین التان نے ترکی جا کر کاشف سے رابطہ کیا تو کاشف کی طرف سے کوئی جواب نہ ملا۔ بعد ازاں ترک اداکار نے پاکستانی حکام سے رابطہ کیا تو معلوم ہوا کہ کاشف سیالکوٹ کا نوسر باز ہے اور اس کے خلاف اس سے قبل بھی فراڈ کی بہت سی ایف آئی آرز درج ہیں۔دریں اثنا پولیس ذرائع کے مطابق اینجن التان

Comments

Popular posts from this blog

https://www.fiverr.com/sultanali2003?up_rollout=true https://www.fiverr.com/sultanali2003?up_rollout=true  

A beautiful story

  "A good anecdote"

ملاوٹ کے بانی انگریز ہی ہیں

 ملاوٹ کے بانی انگریز ہی ہیں     ✍️ مسلمان بے چارہ زیادہ سے زیادہ کیا ملاوٹ کرلے گا۔۔  🥱مرچ میں برادہ پیس لے گا۔۔  🥱دودھ میں پانی ڈال لے گا۔۔  🥱چائے کی پتی میں چنےکےچھلکے پیس لے گا       بس اس سے زیادہ ان کی ہمت نہیں ۔۔۔ آپ یقین کریں برصغیر پاک و ہند کے لوگ ملاوٹ کے مفہوم ہی سے ناآشنا تھے۔ گھروں میں خاللص دیسی گھی، بغیر کیمکل ملا گڑ،  پیلی شکر، خالص لسی،         خالص دُودھ، خالص مکھن، آگن میں پلی دیسی مرغیاں، دیسی انڈے، بغیر ٹیکے لگے صحت مند بکرے، دنبے وغیرہ کا گوشت عام طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔۔ نہانے کے لیے کالا صابن ہوتا تھا۔۔ برتن دھونے کے لیے مٹی، ریت اور کالا صابن استعمال ہوتا تھا۔۔  *بس یہی برصغیر پاک و ہند کا حقیقی چہرہ تھا۔۔ یہی یہاں کا معیار تھا اور یہی عام رواج بھی۔۔ *پھر بھوکے ننگے، لالچی، چور ذہن اور دو نمبر انگریز👨‍🌾 👨‍🌾 ہندوستان میں کاروبار کے بہانے گُھس آئے۔ تب "مصنوعات" کا رواج نکلا. "مصنوعات" کیا تھیں۔ " ساری مصنوعی" چیزیں. اور دونمبر انسانی تخلیق۔ اور اس کو ایسٹ انڈیا ک...