Skip to main content

Chapter No 10 : Surat Younas - Verse No 5

*أعوذ بالله من الشيطان الرجيم* 
 *I seek Allah's protection from Shaitaan, the Accursed one.* 

 *بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ* 
 *In the name of Allah , the Entirely Merciful, the Especially Merciful.*

 *ہُوَ الَّذِیۡ جَعَلَ الشَّمۡسَ ضِیَآءً وَّ الۡقَمَرَ نُوۡرًا وَّ قَدَّرَہٗ  مَنَازِلَ  لِتَعۡلَمُوۡا عَدَدَ السِّنِیۡنَ وَ الۡحِسَابَ ؕ مَا خَلَقَ اللّٰہُ  ذٰلِکَ اِلَّا بِالۡحَقِّ ۚ یُفَصِّلُ الۡاٰیٰتِ لِقَوۡمٍ  یَّعۡلَمُوۡنَ* .
وہی ہے جس نے سورج کو روشنی  ( کا منبع )  بنایا اور چاند کو  ( اس سے )  روشن  ( کیا )  اور اس کے لئے  ( کم و بیش دکھائی دینے کی )  منزلیں مقرر کیں تاکہ تم برسوں کا شمار اور  ( اوقات کا )  حساب معلوم کر سکو ،  اور اللہ نے یہ  ( سب کچھ )  نہیں پیدا فرمایا مگر درست تدبیر کے ساتھ ،  وہ  ( ان کائناتی حقیقتوں کے ذریعے اپنی خالقیت ،  وحدانیت اور قدرت کی )  نشانیاں ان لوگوں کے لئے تفصیل سے واضح فرماتا ہے جو علم رکھتے ہیں.
It is He who made the sun a shining light and the moon a derived light and determined for it phases - that you may know the number of years and account [of time]. Allah has not created this except in truth. He details the signs for a people who know 

 *Chapter No 10 : Surat Younas - Verse No 5.*

Comments

Popular posts from this blog

https://www.fiverr.com/sultanali2003?up_rollout=true https://www.fiverr.com/sultanali2003?up_rollout=true  

A beautiful story

  "A good anecdote"

ملاوٹ کے بانی انگریز ہی ہیں

 ملاوٹ کے بانی انگریز ہی ہیں     ✍️ مسلمان بے چارہ زیادہ سے زیادہ کیا ملاوٹ کرلے گا۔۔  🥱مرچ میں برادہ پیس لے گا۔۔  🥱دودھ میں پانی ڈال لے گا۔۔  🥱چائے کی پتی میں چنےکےچھلکے پیس لے گا       بس اس سے زیادہ ان کی ہمت نہیں ۔۔۔ آپ یقین کریں برصغیر پاک و ہند کے لوگ ملاوٹ کے مفہوم ہی سے ناآشنا تھے۔ گھروں میں خاللص دیسی گھی، بغیر کیمکل ملا گڑ،  پیلی شکر، خالص لسی،         خالص دُودھ، خالص مکھن، آگن میں پلی دیسی مرغیاں، دیسی انڈے، بغیر ٹیکے لگے صحت مند بکرے، دنبے وغیرہ کا گوشت عام طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔۔ نہانے کے لیے کالا صابن ہوتا تھا۔۔ برتن دھونے کے لیے مٹی، ریت اور کالا صابن استعمال ہوتا تھا۔۔  *بس یہی برصغیر پاک و ہند کا حقیقی چہرہ تھا۔۔ یہی یہاں کا معیار تھا اور یہی عام رواج بھی۔۔ *پھر بھوکے ننگے، لالچی، چور ذہن اور دو نمبر انگریز👨‍🌾 👨‍🌾 ہندوستان میں کاروبار کے بہانے گُھس آئے۔ تب "مصنوعات" کا رواج نکلا. "مصنوعات" کیا تھیں۔ " ساری مصنوعی" چیزیں. اور دونمبر انسانی تخلیق۔ اور اس کو ایسٹ انڈیا ک...